Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • صدر مملکت  کی شرکت سے فضائی ٹیکنالوجی کی تقریب رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امیر کبیر، ناہید 1 اور سامان 1 سیٹلائٹس کی رونمائی کی۔

ٹیگس