مسجد شجره
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
مکہ مکرمہ میں مسجد شجره یا مسجد المیقات حجون کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ مسجد، مسجد الحرام سے تقریبا 700 میٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ اس مسجد کا نام اس لئےمسجد شجره ہو گیا ہے کہ حضرت محمد (ص) نے اس جگہ ایک درخت کو اپنے پاس بلوایا اور اپنی نبوت سےمتعلق اس سے کچھ سوالات پوچھے اور پھر یہ درخت واپس اپنی جگہ پر چلا گیا۔