امریکی سینیٹر: ٹرمپ کے ہاتھ سے جنگ کا کنٹرول نکل گیا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran
امریکہ کے ڈموکریٹ سینیٹر کریس مرفی نے کہا ہےکہ ٹرمپ نے اس جنگ کا کنٹرول کھو دیا ہے اور انہوں نے ایران کی جوابی صلاحیت اور توانائی کو بہت ہلکا لے لیا ہے
سحرنیوز/دنیا: ٹرمپ اس زعم میں تھے کہ ایران کی فوج، امریکی حملوں کے سامنے بکھر جائے گي لیکن ان کا یہ اندازہ بالکل غلط نکلا-
کانگریس نے اس جنگ کے آغاز کی اجازت نہیں دی ہے اس لئے امریکی عوام کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ موجودہ صورتحال کے بارے میں تمام حقائق سے آگاہ ہوں
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel