برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کرنے والے شہیدرئیسعلی دلواری کی برسی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صوبے بوشہر کے علاقے دلوار میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے جانشین جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کرنے والے ہیرو شہیدرئیسعلی دلواری کی 102 ویں برسی کے موقع پر ایک سیمینار منعقد ہوا۔