پروفیسرمریم مرزا خانی سے متعلق ٹکٹ اور سٹیٹوکی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298139-پروفیسرمریم_مرزا_خانی_سے_متعلق_ٹکٹ_اور_سٹیٹوکی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱ Asia/Tehran
  •  پروفیسرمریم مرزا خانی سے متعلق ٹکٹ اور سٹیٹوکی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

تہران کی صنعتی شریف یونیورسٹی میں پروفیسر مرزا خانی کے قلم،ٹکٹ اور سٹیٹو کی تقریب رونمائی مرحومہ کے اہل خانہ،یونیورسٹیوں اور کالج کے پروفیسروں اور اساتذہ اور فارسی ادب سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی موجودگی میں قومی کتاب لائبریری میں ہوا۔