Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران میں محرم الحرام  اورغیر ملکی سیاح

فوٹو گیلری

یزد میں مسلسل تین سال سے غیر ملکی سیاح محرم الحرام کے موقع پر یزد میں عزاداری حضرت امام حسین (ع) کے پروگراموں میں شرکت کر کے قریب سے عزاداری کے پروگراموں کا معشاہدہ کرتے ہیں۔ اس مرتبہ غیر ملکی سیاحوں کی ٹیم نے 6 محرم سے 11 محرم تک یزد میں عزاداری کے پروگراموں میں شرکت کرنے کے علاوہ  نذر و نیاز بننے والے کچننوں کو بھی نزدیک سے دیکھا اورنیاز کے کھانے بھی کھائے۔ غیر ملکی سیاحوں کی ٹیم کو واقعہ کربلا کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ۔   

ٹیگس