نجف سے کربلا جاتے ہوئے میثم تمار نامی ایک پل ہے جہاں سے حرمین مبارک پر زائر کی پہلی نگاہ پڑتی ہے،جس کے بعد اس کا دل بے قابو ہوتا ہے تو آنکھیں اشکبار!