داعش کی شکست اورمدافعین حرم کی کامیابی کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304135-داعش_کی_شکست_اورمدافعین_حرم_کی_کامیابی_کی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۶ Asia/Tehran
  • داعش کی شکست اورمدافعین حرم کی کامیابی کی تقریب

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں داعش کی شکست اورمدافعین حرم با الخصوص فاطمیون اور زینبیون بریگیڈ کے شہداء کی یاد میں مصلی امام خمینی(ره) میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں شہداء کے اہل خانہ سمیت وزیر دفاع، سپاہ کے قائم مقام کمانڈر، بلدیہ کے میئر اور اہم سخصیات نے شرکت کی۔