Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹ Asia/Tehran
  •  قم میں بہشت معصومہ قبرستان میں 312 مدافعین حرم کی قبریں

فوٹو گیلری

ایران کے مذھبی شہر قم میں بہشت معصومہ قبرستان میں 312 قبروں پر سبز پرچم نصب ہیں۔ اور یہ ان شہداء کی قبریں ہیں جو شام میں حضرت زینب کبری (س) کے حرم مطہر کی حفاظت کے دوران شہید ہوئے۔ ان شہداء میں سے 154 شہید زینبیون اور 156 شہید فاطمیون بریگیڈ سے ہیں جو ایرانی نہیں لیکن اس کے باوجود ان کا آخری گھر ایران کی سرزمین قرار پایا ہے اور ان کی قبریں ایرانی مدافعین حرم شهید احمد مکیان اور شهید مصطفی نبی لوکی قبروں کے ساتھ ہیں۔.

ٹیگس