فوٹو گیلری
ایران کے شہر گنا باد میں زعفران کی کاشت سے اس علاقے کے لوگ اپنی گذر بسر کرتے ہیں۔ گنا باد میں 3500 ہیکٹر پر زعفران کاشت کی جاتی ہے۔ اور اس سال یہاں سے 9 ٹن کے قریب زعفران کی پیداوارکی توقع کی جا رہی ہے ۔