اصفہان میں شرپسندوں کے خلاف عوام کی ریلیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309217-اصفہان_میں_شرپسندوں_کے_خلاف_عوام_کی_ریلیاں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۹ Asia/Tehran
  • اصفہان میں شرپسندوں کے خلاف عوام کی ریلیاں

فوٹو گیلری

ایران کے حالیہ مظاہروں کو فسادات کی شکل دینے کیلئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی کوششوں اور حمایت کے خلاف اصفہان کے غیور عوام نے جمعرات کے روز مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں اور شرپسندوں کے ہاتھوں شہید ہونے والےشاه‌سنایی کی تشیع جنازہ کے بعد انھیں مدافع حرم کےقبرستان میں دفن کیا۔