پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کی ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے کل ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور اس کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی سے ملاقات کی۔