سراغ رسان کتوں کی ٹریننگ سینٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309563-سراغ_رسان_کتوں_کی_ٹریننگ_سینٹر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran
  • سراغ رسان کتوں کی ٹریننگ سینٹر

فوٹو گیلری

تہران کے قریب واقع شہر کرج میں سراغ رسان کتوں کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔ اس ٹریننگ سینٹر میں 3 ماہ سے 2 سال تک کے کتوں کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔ ٹریننگ یافتہ کتے زلزلہ،سیلاب،زمین کے پھٹ جانے جیسے واقعات میں دب جانے والے افراد کو باہر نکالنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔