SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ہلال احمر

  • ہم اپنے تجربات دیگر ملکوں تک منتقل کرنے پر تیار ، ایرانی ہلال احمر سوسائٹی

    ہم اپنے تجربات دیگر ملکوں تک منتقل کرنے پر تیار ، ایرانی ہلال احمر سوسائٹی

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷

    ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے ریڈکراس کمیٹی تعاون سے اپنے تجربات دیگر ملکوں کی قومی امدادی سوسائٹیوں کو منتقل کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان

    صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱

    صدر ایران نے کہا ہے کہ بحیثیت انسان، یہ ہم سب کا فرض ہے کہ بلا امتیاز مذہب، نسل یا ملک ضرورت مندوں اور مصیبت زدہ کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔

  • جنین پناہ گزین کیمپ کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت

    جنین پناہ گزین کیمپ کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷

    فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • لاس اینجلس میں بھڑکی آگ پر ایرانی نائب صدر کا خوبصورت پیغام، IRCS نے امداد بھیجنے کے لئے اپنی آمادگی کا کیا اعلان

    لاس اینجلس میں بھڑکی آگ پر ایرانی نائب صدر کا خوبصورت پیغام، IRCS نے امداد بھیجنے کے لئے اپنی آمادگی کا کیا اعلان

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵

    ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔

  • شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے: ایران

    شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے: ایران

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

  • ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے

    ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

    ایران کی ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

  • حادثے کی جگہ اور ہیلی کاپٹر کا پتہ لگانے کا آپریشن ایرانیوں نے انجام دیا ہے

    حادثے کی جگہ اور ہیلی کاپٹر کا پتہ لگانے کا آپریشن ایرانیوں نے انجام دیا ہے

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹

    ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرچ آپریشن مکمل طور پر ایرانیوں نے انجام دیا ہے اور اس میں کوئی بیرونی مدد نہیں رہی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری

    سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱

    غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے-

  • فلسطینی عوام کے لئے ایرانی عوام کی دس ہزار ٹن کی امداد

    فلسطینی عوام کے لئے ایرانی عوام کی دس ہزار ٹن کی امداد

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷

    ایران کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی طرف سے فلسطینی عوام اور پناہ گزینوں کی مدد کے لیے بھیجی گئی دس ہزار ٹن خوراک اور ادویات میں سے صرف پچیس فیصد غزہ میں داخل ہوئی ہیں۔

  • اسرائیلی حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے عالمی امداد کا صرف 25 فی صد حصہ ہی غزہ پٹی پہنچا ہے: ایرانی ہلال احمر سوسائیٹی

    اسرائیلی حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے عالمی امداد کا صرف 25 فی صد حصہ ہی غزہ پٹی پہنچا ہے: ایرانی ہلال احمر سوسائیٹی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷

    ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کے سربراہ نے کہا کہ نسل کشی کرنے والی اسرائیلی غاصب حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک سے بھیجی گئی امداد کا صرف 25 فیصد حصہ غزہ پٹی پہنچا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
    غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
    ۸ hours ago
  • مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی
  • ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
  • یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
  • لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS