برفباری میں کھیل کود کے اور ہی مزے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312059-برفباری_میں_کھیل_کود_کے_اور_ہی_مزے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶ Asia/Tehran
  •  برفباری میں کھیل کود کے اور ہی مزے

فوٹو گیلری

ایران کے کئی شہروں میں کل سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ لرستان صوبے کے کوہستانی علاقوں میں زبردست برفباری ہوئی۔ یہاں موسم سرما میں سیاح آتے ہیں اور برفباری سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔