Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • حضرت امام خمینی (رح) کی ایران آمد اور عشرہ فجر کی تقریبات

فوٹو گیلری

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ایران آمد کی مناسبت اور عشرہ فجر کے آغاز کے موقع پر کل دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوئیں۔

حضرت امام خمینی (رح)  کے مرقد مطہراور قبرستان بہشت زہرا میں ہونے والی تقریب میں عوام کی بہت بڑی تعداد اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ جبکہ مہر آباد ایر پورٹ پر منعقد ہونے والی تقریب میں ایران کے شہری ترقی کے وزیر عباس آخوندی  اور حضرت امام خمینی (رح) کی بیٹی ڈاکٹر زهرا مصطفوی نے بھی شرکت کی۔

ٹیگس