آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟: راہل گاندھی
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵ Asia/Tehran
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بجٹ اجلاس کے دوران امریکہ سے ہندوستان کے حالیہ معاہدے پر سخت تنقید کی ہے
سحرنیوز/ہندوستان: لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران راہل گاندھی نے کہا کہ کوئی بھی ہندوستانی وزیر اعظم، ایسے معاہدے پر دستخط نہیں کرتا جب تک وہ چوک و غلطی پر نہ ہو۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان نے نہ صرف ڈیٹا حوالے کر دیا بلکہ کسانوں کو امریکی کمپنیوں کے سامنے کھڑا کر دیا ہے۔ راہل گاندھی کے مطابق یہ وزیراعظم کا نہیں بلکہ ایک سو چالیس کروڑ عوام کا مکمل سرینڈر ہے
لوک سبھا میں راہل گاندھی نے حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel