تائیوان میں زلزلہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313345-تائیوان_میں_زلزلہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴ Asia/Tehran
  •   تائیوان میں زلزلہ

فوٹو گیلری

تائیوان میں ریکٹر اسکیل پرآنے والے 6۔4 شدت کے زلزلے نے جہاں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اور سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے وہیں مارشل  ہوٹل کی کئی منزلہ بلڈنگ کا نچلا حصہ زمین بوس ہوا  اور اسی طرح بیو ٹی فل لائیو ہوٹل کی کئی منزلہ بلڈنگ ٹیڑھی ہو گئی۔