-
چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳چین نے زمین، سمندر اور فضا سے تائیوان کا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
-
تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر سخت ردعمل دیا جائے گا ؛ چین کا انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶چین نے تائیوان کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے نئے پیکج کے اعلان پر سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تائیوان کو ہتھیاروں سے بھرنے کی امریکی کوشش
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷خبر رساں ذرائع نے تائیوان کو امریکی ساختہ "اسٹنگر" میزائل سسٹم کی فراہمی کی اطلاع دی ہے۔
-
چین نے امریکہ کو انتباہ دے دیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶چین کی وزارت دفاع نے ایشیا پیسیفک علاقے میں امریکہ کی جانب سے فوجی تنصیبات قائم کئے جانے پر واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
چین نے سمندری حدود سے امریکی ڈسٹرائر کو پیچھے دھکیل دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸چین کی مشترکہ فوجی کمانڈ کے ترجمان نے اپنی سمندری حدود سے ایک امریکی ڈسٹرائر کو نکال باہر کرنے کی خبر دی ہے۔
-
چین کے سابق وزیر خارجہ امریکی ایجنٹ کا شکار ہوگئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷چین کے سابق وزیر خارجہ اور صدر کے معتمد خاص چن گینگ کی چند ماہ قبل عہدے سے برطرفی کی حیران کن وجوہات سامنے آگئی ہیں۔
-
جزیرہ تائیوان کے گرد 100 سے زائد جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳تائیوان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک دن میں جزیرہ نما تائیوان کے اردگرد ایک سو سے زیادہ چینی جنگی طیاروں کی پروازوں کا پتہ چلایا ہے جو اب تک شناخت کی جانے والی سب سے زیادہ پروازیں ہیں-
-
چین نے امریکی اسلحہ ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں لگا دیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کی حمایت کے جواب میں امریکہ کی دو اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
تائیوان کا موضوع امریکہ کے ساتھ تعلقات کے لئے سب سے بڑا خطرہ: چینی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲چین نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نچلی ترین سطح پر قرار دیا ہے۔
-
تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳چینی فوج نے تائیوان کی فضائی اور سمندری حدود میں جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیج کر اس کی مسلح افواج کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔