نوجوان سپوت کے عنوان سے دسویں سیمینار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314183-نوجوان_سپوت_کے_عنوان_سے_دسویں_سیمینار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵ Asia/Tehran
  • نوجوان سپوت کے عنوان سے دسویں سیمینار

فوٹو گیلری

جوان رضا کاریا جوان سپاہی کے عنوان سے دسویں سیمینار کا کل اختتام ہوا۔ اختتامی تقریب میں بری فوج کے آرمی چیف کیومرث حیدری سمیت اعلی سول و فوجی حکام اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔