تہران میں حضرت فاطمه زهرا (س) کی شہادت کے موقع پر عزاداری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314681-تہران_میں_حضرت_فاطمه_زهرا_(س)_کی_شہادت_کے_موقع_پر_عزاداری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹ Asia/Tehran
  • تہران میں حضرت فاطمه زهرا (س) کی شہادت کے موقع پر عزاداری

فوٹو گیلری

ایران کے دوسرے شہروں کی طرح تہران میں بھی ایام شہادت ام ابیها، حضرت فاطمه زهرا «سلام الله علیها» کے موقع پر مساجد،امام بارگاہوں،شاہراہوں اور چوراہوں میں سیاہ پرچم ، علم اور چائے اور شربت کی سبیلیں لگائی گئی ہیں اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔