شام کے شہر رقہ میں امریکی اتحاد کی بمباری میں سیکڑوں عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔
دہشت گرد گروہ داعش کی کاربمگھر کے ملبے میں ضروری اشیاء تلاش کرتے بچےداعش کا تختہ دارویران گھر کے باہر کھڑے شامی بچےپھل کی دکان تو ہے پر خریدار نداردبچہ اپنی ماں کے ساتھ ویران مناظر کو دیکھتے ہوئےامریکی اتحاد کی بمباری میں زیادہ تر گھر تباہ ہوگئے ہیںجنگ کے سایے میں لوگ زندگی کا چرخہ چلانے پر مجبور
شدید سردی اور اوپر سے امریکی بمباریبچوں کو جنگ سے کیا واسطہ وہ تو اپنے میں مست ہوتے ہیںجنگ زدہ شام میں زندگی کا چرخہ چلانے کی کوشش