تہران میں معذورافراد کو ویلچیئر دینےکی تقریب
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران میں کل معذور اور اپاہج افراد میں ویلچیئر دینے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں 50 افراد میں مفت ویلچیئر تقسیم کی گئی ۔ وہیلچیئر کی رقم مخیر حضرات نے نہیں دیں بلکہ پلاسٹک، کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر کی خالی اور بے کار بوتلوں کی جمع آوری اور فروخت سے حاصلہ آمدنی سے یہ ویلچیئر خریدی گئيں۔