تہران: آزادی اسکوائر میں اسٹریٹ باونس(جمناسٹک) کے مقابلے
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۵ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران کے آزادی اسکوائر میں اسٹریٹ باونس(جمناسٹک) کے مقابلے جمعہ کے روز منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کھلاڑیوں کے مابین،جمناسٹک اورٹریکنگ سمیت دوسرے شعبوں میں مقابلے ہوئے۔