ایران میں عید نوروز کی خریداری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317563-ایران_میں_عید_نوروز_کی_خریداری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵ Asia/Tehran
  • ایران میں عید نوروز کی خریداری

فوٹو گیلری

ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔