عید نوروز کے مسافر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318274-عید_نوروز_کے_مسافر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱ Asia/Tehran
  • عید نوروز کے مسافر

فوٹو گیلری

ایران میں عید نوروز  کی  تیاری جہاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے وہیں دور دراز کے علاقوں کیلئے بسوں،ٹرینوں اور جہاز کے ذریعے سفر کرنے والوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔  اس کے باوجود کہ اکثر افراد اپنی فیملی کے ساتھ اپنی  ذاتی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں ۔ مسافروں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس خصوصی انتظامات کرتی ہے اور ہر شہر میں نوروز کے مسافروں کیلئے استقبالی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں ان کی راہنمائی کی جاتی ہے۔