ایران کے صوبے کردستان کے گاوں «تنگیسر» میں جشن نوروز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318996-ایران_کے_صوبے_کردستان_کے_گاوں_تنگیسر_میں_جشن_نوروز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے کردستان کے گاوں «تنگیسر» میں جشن نوروز

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کردستان کے گاوں «تنگیسر» میں جشن نوروز روایتی انداز میں منایا جاتا ہے ۔ اس گاوں میں جشن نوروز کے موقع پر آگ جلائی جاتی ہے اور دوسرے علاقوں  کے عوام  اور غیر ملکی بھی بڑی تعداد میں جشن نوروز کے پروگرام میں شرکت کرتے ہیں۔