تہران میں بحر ھند کی بحریہ کے سربراہوں کا چھٹا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i322534-تہران_میں_بحر_ھند_کی_بحریہ_کے_سربراہوں_کا_چھٹا_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴ Asia/Tehran
  • تہران میں بحر ھند کی بحریہ کے سربراہوں کا چھٹا اجلاس

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بحر ھند کی بحریہ کے سربراہوں کا چھٹا اجلاس کل ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل  محمد باقری کی شرکت سے شروع ہوا۔