May ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹ Asia/Tehran
  •  تہران میں اکتیسواں عالمی کتاب میلہ

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں کتاب میلہ 2 مئی شس شروع ہوا جو12 مئی تک جاری رہے گا۔ اس کتاب میلے میں 2050 ناشرین شرکت کر رہے ہیں کہ جن میں سے 132 ناشرین غیر ملکی ہیں۔ اس کتاب میلے میں 515ہزارعناوین پر کتب موجود ہیں۔

 

ٹیگس