فوٹو گیلری
مغربی آذربائیجان میں ولی فقیه کے سابق نمائندے اورارومیہ کے امام جمعہ مرحوم حجت الاسلام غلامرضا حسنی کی کل تشیع جنازہ میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔