ورلڈکپ فٹبال 2018 میں ایران کی کامیابی کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329066-ورلڈکپ_فٹبال_2018_میں_ایران_کی_کامیابی_کا_جشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱ Asia/Tehran
  •  ورلڈکپ فٹبال 2018 میں ایران کی کامیابی کا جشن

فوٹو گیلری

ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں خاص طور سے دارالحکومت تہران میں ورلڈکپ فٹبال 2018 میں ایران کی اپنے پہلے میچ میں مراکش کو ایک گول سے ہرا دینے کے بعد ایرانی قوم خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر  نکل آئی اور قومی ٹیم کی شاندار کامیابی کا جشن منایا۔