Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵ Asia/Tehran
  • کاخ نیاوران یعنی نیاوران محل

فوٹو گیلری

تہران کے شمال میں واقع کاخ نیاوران یعنی نیاوران شاہی محل جو قاجار اور پہلوی دور میں بنا ہے 11 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نیاوران شاہی محل در اصل کاخ صاحبقرانیه، حوضخانه میوزیم، جهان نما میوزیم، خصوصی لائبریری اور کتیبه باغ پر مشتمل ہے۔

ٹیگس