Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • اصفہان میں40 ٹن منشیات نذر آتش

فوٹو گیلری

اصفہان میں انسداد منشیات ویک کے آخری روز کل مختلف قسم کی منشیات کو جو40 ٹن تھا آگ لگا دی گئی۔ اس موقع پر اصفہان کے گورنر اومر آئی جی پولیس بھی موجود تھے۔

ٹیگس