36 سال بعد شہداء کا آخری دیدار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331021-36_سال_بعد_شہداء_کا_آخری_دیدار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸ Asia/Tehran
  •  36 سال بعد شہداء کا آخری دیدار

فوٹو گیلری

شہید محمد عزیزی اورشہید محمد مهرورز دو ایسے شہید ہیں جن کی میتیں 36 سال بعد ایران لوٹیں اور ان کے والدین اور گھر والوں نے ان کا آخری دیدار کیا۔ ان شہیدوں میں سے شہید محمد عزیزی عراق کے شہر بصرہ میں رمضان کارروائی میں شہید ہوئے جبکہ شہید محمد مهرورز سومار علاقے میں مسلم بن عقیل کارروائی کے دوران شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔ دونوں شسہداء کی تدفین معراج شہداء قبرستان میں ہوئی۔