تہران میں (WET GUNPOWDER) سے متعلق سیمینار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331540-تہران_میں_(wet_gunpowder)_سے_متعلق_سیمینار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶ Asia/Tehran
  •  تہران میں (WET GUNPOWDER) سے متعلق سیمینار

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں چھٹا بین الاقوامی گھیلا بارود(WET GUNPOWDER) سے متعلق سیمینار ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی اہم شیخصیات کی شرکت سے منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایک بار پھر دنیا کے عوام کی جانب سے سب سے زیادہ نفرت کرنے والی شخصیت کے طور پر امریکی صدر ٹرمپ کا انتخاب کیا گیا ۔ اس سیمینار میں تیسری مرتبہ انصار المستعضفین کا انعام سپاہ پاسداران انقلاتب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی کو دیا گیا۔