فوٹو گیلری
مرجع تقلید حضرت آیتالله نوریهمدانی اور آستان قدس رضوی کے متولی حجتالاسلام سیدابراهیم رئیسی نے کل رضوی زائر سرا(زائروں کیلئے مہمان خانے) کے پہلے فیز کا افتتاح کیا۔ یہ عمارت 12 ہزار میٹر مربع رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور9500میٹر اس کی ساخت ہے۔