فوٹو گیلری
تہران میں بلدیہ کونسل نے 11 ہیکٹر پرفائر بریگیڈ کو ٹریننگ دینے کیلئے ایک ایسے مرکز کا قیام عمل میں لایا ہے کہ جہاں مختلف حادثات جیسے آگ لگنے ،ملبے کے گرنے،بلند و بالا عمارتوں پر چڑھنے، آگ بجھانے اور لوگوں کو نجات دلانے کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔