Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹ Asia/Tehran
  •  مناسک حج کے موقع پرمسجد شجره

فوٹو گیلری

شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد کا نام شجرہ اس لئے رکھا گیا ہے کہ یہ درخت کے معنی میں ہے یعنی «سَمَره» درخت اوررسول خدا (ص) اس درخت کے نیچے نماز پڑھا کرتے تھے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وف وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔ اس مسجد کے دیگر ناموں میں سے مسجد الاحرام، مسجد ذوالحلیفه، مسجد المیقات اور مسجد آبار علی یا مسجد چاه‌های علی(ع) ہیں۔

ٹیگس