حج کے ایام میں فرزندان توحید
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حج کے ایام میں دنیا کے گوشہ و کنار سے فرزندان توحید حج بیت اللہ الحرام کی بجا آوری کیلئے بلا رنگ و نسل اور قوم مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاتے ہیں تاکہ بارگاہ تعالی کے حضور سر بسجود ہوں اور «لبیک اللهم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد و النعمة لک و الملک لا شریک لک لبیک» کی صداوں سے خانہ کعبہ کی فضا گونج اٹھتی ہے۔