ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i337968-ترکی_کے_شہر_انتالیا_میں_ڈی_ایٹ_کے_وزرائے_خارجہ_کا_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳ Asia/Tehran
  • ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

فوٹو گیلری

ترکی کے شہر انتالیا میں ہونے والے ڈی ایٹ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ تنظیم کے رکن ملکوں کو امریکہ کے غیر ذمہ دارانہ اور غیرقانونی اقدامات کا مقابلہ کرنا ہوگا جس میں ایران کے خلاف امریکہ کی مجرمانہ اقدامات بھی شامل ہیں۔

ڈی ایٹ ترقی پذیر مسلم ممالک کا ایک اتحاد ہے جس کا قیام جون انیس سو ستانوے میں عمل میں آیا تھا۔ایران ، پاکستان، ترکی، بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، ملائشیا اور نائیجیریا اس اتحاد کے رکن ممالک ہیں۔