Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۱ Asia/Tehran
  • ملک لائبریری اورمیوزیم

فوٹو گیلری

ملک لائبریری اورمیوزیم کو 1316 شمسی میں حاجی حسین ملک نے آستان قدس رضوی کیلئے وقف کیا جو اس وقت آستان قدس رضوی کے ثقافتی سینٹرمیں تبدیل ہو گیا ہے۔ ملک لائبریری اورمیوزیم میں 3 ہزار سال پرانی اور تاریخی اشیاء ہیں جن میں سے ٹکٹ، سکہ اورخطی نسخے قابل ذکر ہیں۔

ٹیگس