Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۰ Asia/Tehran
  • بجنورد میں پردیسان پارک

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے بجنورد میں واقع پردیسان پارک قابل دید ہے یہاں دور دراز سے سیاح آتے ہیں اور اس پارک کی سیر کرتے ہیں۔ 350 ایکڑ پر محیط اس بڑے پارک میں آپ کو ہر قسم کے جانور اور پرندے ملیں گے۔ یہاں ہرن، جنگلی بھیڑ بکریاں،بارہ سنگا اور گیدڑ سمیت بہت سے جانور اور شکاری پرندے ہیں۔

ٹیگس