کرمان میں اسٹیل مل کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342780-کرمان_میں_اسٹیل_مل_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۱ Asia/Tehran
  •  کرمان میں اسٹیل مل کا افتتاح

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کرمان میں اسٹیل مل کا افتتاح ہوا جس میں سالانہ ایک ہزار پانچ سو ارب تومان کی لاگت سے دس لاکھ ٹن اسٹیل کی اینٹیں بنانے کی گنجایش موجود ہے۔ اس کارخانے کا افتتاح ایران کے سینیر نائب صدر اسحاق جهانگیری نے کیا اس موقع پر صنعت کے وزیر رضا رحمانی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔