Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶ Asia/Tehran
  • تہران میں اربعین پیدل مارچ

ایران بھر میں اربعین حسینی کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ جہاں مقامات مقدسہ پر زائرین کا ہجوم ہے وہیں جابجا مجالس اور جلوسہائے عزا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائر سے حرم عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے حرم تک پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ٹیگس