اصفہان کے قریب واقع شہر رھنان کا تاریخی حمام
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
پرانے زمانے میں ایران میں عمومی حمام ہوتے تھے جہاں سب اکھٹے نہاتے تھے البتہ خواتین رات سے صبح تک اور صبح سے شام تک مردوں کیلئے مخصوص تھا۔ اسی طرح کا ایک حمام اصفہان کے قریب واقع شہر رھنان میں آقا محمد نے صفوی دور میں تعمیر کیا تھا جو کہ 1400 مربع کیلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔