عباس آباد میں واقع دریا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346683-عباس_آباد_میں_واقع_دریا
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۴ Asia/Tehran
  • عباس آباد میں واقع دریا

فوٹو گیلری

ایران کے کئی شہروں میں حالیہ سیلاب نے ہر چند کہ بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پہنچائے تاہم عباس آباد کے بھشھر میں واقع دریا میں سیلاب کے بعد پانی جمع ہو گیا اور یہ مقام ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔