Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷ Asia/Tehran
  • شیراز میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں

فوٹو گیلری

شیراز میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شیراز میں 5 اور 6 فروردین کو آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔

 

ٹیگس