ایران کے شہر جھرم میں سنگ اِشکَن غار
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
پرانے زمانے میں جھرم سے تعلق رکھنے والوں نے ((Limestone(لائم اسٹون) سے ایک بے نام و نشان پہاڑ بنانے کا فیصلہ کیا تو وہ یہ تصور بھی نہیں کر رہے تھے کہ پتھروں کو تراشنے سے ایک ایسا خوبصورت پہاڑ بنا سکیں گے جو اس صوبے میں فطرت کا ایک شاہکار ثابت ہو۔غار"سنگ اِشکَن" کے بارے میں کوئی واضح تاریخ نہیں ہے تاہم آثار قدیمہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ غار"سنگ اِشکَن" ہاتھ سے بنا ہوا قدرتی شاہکار ہے جو صفویہ دور سے تعلق رکھتا ہے۔