May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷ Asia/Tehran
  •  قابوس برج یا ٹاور

فوٹو گیلری

ایران کے علاقے گنبد کاووس میں ایک ایسا برج ہے جو مکمل طور سے اینٹوں سے بنا ہوا ہے اور یہ دنیا میں اینٹوں سے بننے والا پہلا برج یا ٹاور ہے جو مٹی کے ٹیلے پر بنا ہوا ہے اور اس کی اونچائی تقریبا 15 میٹر ہے اور اگر اسے بنیاد سے حساب کیا جائے تو یہ 72 میٹر ہے۔ یہ برج 375 ھجری شمسی میں اس وقت کے شاہ کاووس بن وشمگیرکے دور میں تیار ہوا۔ یہ ٹاور یونسکوکے چھٹے فیسٹیول کے موقع پرتاریخی ورثے کے طور پربھی درج ہوا ہے۔

ٹیگس