May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran
  • حرم مطہرحضرت امام رضا (ع)  میں افطار ڈنر

فوٹو گیلری

مشہد میں حرم مطہرحضرت امام رضا (ع) کی جانب سے ایران کے 5 صوبوں کے سیلاب متاثرین کی مدد کی گئی لیکن اس کے باوجود ہر روز حرم مطہر میں 2 ہزار زائرین کو افطار ڈنر دیا جاتا ہے۔ جو تصاویر آپ ملاحظہ کر رہے ہیں اس میں کھانا پکانے،کھانوں کی تقسیم اور کھانا پکانے کی جگہ شامل ہے۔

 

ٹیگس